Wed, September 16, 2026

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان، امریکہ اور ایران کے درمیان 'پل' بن گیا:وزیر خزانہ 

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان، امریکہ اور ایران کے درمیان 'پل' بن گیا:وزیر خزانہ 

واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی میڈیا کو بتایا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا ضامن بن کر ابھرا ہے۔ زیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کے فعال کردار کی بدولت امریکہ اور ایران نے مذاکرات کی راہ اپنائی ہے۔ 

اس سفارتی کامیابی سے پاکستان میں گیس اور پٹرول کی سپلائی لائنز محفوظ ہو گئی ہیں اور ملک معاشی اہداف حاصل کرنے کی پوزیشن میں آ گیا ہے۔

ٹیگز: