Wed, September 16, 2026

بابر اعظم کی شاندار سنچری، پاکستان کی سری لنکا پر آٹھ وکٹوں سے فتح

بابر اعظم کی شاندار سنچری، پاکستان کی سری لنکا پر آٹھ وکٹوں سے فتح

راولپنڈی: راولپنڈی میں دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ سری لنکا نے 288 رنز بنائے، تاہم پاکستان نے ہدف بابر اعظم کی ناقابلِ شکست 102 رنز کی اننگز کی بدولت 10 گیندیں قبل حاصل کر لیا۔ فخر زمان نے 78 اور محمد رضوان نے 51 رنز اسکور کیے۔

ٹیگز: