Wed, September 16, 2026

سوئٹزرلینڈ نے امریکا کی دو فوجی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

سوئٹزرلینڈ نے امریکا کی دو فوجی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

نیڈرلینڈز: سوئٹزرلینڈ نے امریکا کی دو فوجی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، کیونکہ غیرجانبداری کے قانون کے مطابق جنگ سے متعلق پروازوں کو اجازت نہیں دی جا سکتی۔

تاہم، امریکا کی تین دیگر پروازوں کو اجازت دی گئی ہے، اور انسانی یا طبی امداد، زخمیوں کی منتقلی اور غیر جنگی پروازوں کو گزرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔

ٹیگز: