Wed, September 16, 2026

ایران نے بھارت کے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی

ایران نے بھارت کے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی

تہران : ایران نے بھارت کے دو بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی ہے، جن پر کل 92 ہزار ٹن ایل پی جی موجود ہے۔

اس سے قبل ایران نے ترکی کے ایک جہاز کو بھی اس راستے سے گزرنے کی اجازت دی تھی۔ ترکی کو اجازت دینے کے بعد فرانس اور اٹلی نے بھی اپنے جہازوں کے لیے ایران سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹیگز: