Wed, September 16, 2026

  مشال یوسفزئی کیس میں عدالتی عملہ اڈیالہ جیل پہنچا، عمران خان سے ملاقات کی

  مشال یوسفزئی کیس میں عدالتی عملہ اڈیالہ جیل پہنچا، عمران خان سے ملاقات کی

راولپنڈی: مشال یوسفزئی ملاقات کیس کے سلسلے میں عدالتی عملہ اڈیالہ جیل پہنچ گیا اور عمران خان سے ملاقات کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کے تحت خاتون کلرک سکینہ بانو نے بانی پی ٹی آئی سے مشال یوسفزئی کے بارے میں سوالات کیے۔

ملاقات کے دوران عمران خان سے حاصل ہونے والے بیان کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اس ملاقات کا مقصد کیس کی مزید تفتیش کے لیے ضروری معلومات حاصل کرنا تھا۔

ٹیگز: