Wed, September 16, 2026

آر ایل این جی سستی ہو گئی، اوگرا نے قیمتیں کم کر دیں

آر ایل این جی سستی ہو گئی، اوگرا نے قیمتیں کم کر دیں

 اسلام آباد:اوگرا نے جولائی کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

    سوئی ناردرن کے لیے نرخ میں 1.72 ڈالر کی کمی، نئی قیمت 11.57 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو،    سوئی سدرن کے لیے کمی 2.68 ڈالر، نئی قیمت 10.57 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔ حکام کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہو چکا ہے۔

ٹیگز: