Wed, September 16, 2026

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت لیا، بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت لیا، بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی :پی ایس ایل 10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔


 نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں ہونے والے اس میچ میں لاہور قلندرز نے جہانداد خان کی جگہ زمان خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے، جبکہ کراچی کنگز نے اپنے پہلے میچ والی ٹیم کو برقرار رکھا ہے۔ 

کراچی کنگز نے اپنے ابتدائی میچ میں ملتان سلطانز کو شکست دی تھی، جبکہ لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر جیت کا مزہ چکھا۔

ٹیگز: