Wed, September 16, 2026

مریم نواز لندن پہنچ گئیں

مریم نواز لندن پہنچ گئیں

لندن: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز برازیل میں COP30 کانفرنس میں شرکت کے بعد لندن پہنچ گئیں۔ ہیتھرو ایئرپورٹ پر پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے ان کا استقبال کیا۔

وزیراعلیٰ کے ہمراہ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب بھی موجود ہیں۔ دو روز قیام کے بعد وہ پاکستان واپس آئیں گی۔

ٹیگز: