Wed, September 16, 2026

فیٹف اجلاس میں پاکستان سرخرو، بھارت کی سازشیں بےنقاب

فیٹف اجلاس میں پاکستان سرخرو، بھارت کی سازشیں بےنقاب

اسلام آباد: فیٹف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کی بھارتی کوشش ایک بار پھر ناکام ہو گئی۔

بھارت کی خفیہ ایجنسی "را" اور اس کی بنائی گئی ڈس انفولیب کے ذریعے عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن چین، ترکی، اور جاپان جیسے اہم ممالک نے پاکستان کے مؤقف کی حمایت کی۔


ذرائع کے مطابق بھارت اور اسرائیل کی لابنگ کے باوجود پاکستان کا مؤقف قابلِ قبول پایا گیا، جو اس کی مؤثر سفارتکاری کا نتیجہ ہے۔

ٹیگز: