Wed, September 16, 2026

27ویں آئینی ترمیم بل صدر آصف زرداری کی منظوری کے بعد آئین کا حصہ بن گیا

27ویں آئینی ترمیم بل صدر آصف زرداری کی منظوری کے بعد آئین کا حصہ بن گیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کر دیے، جس کے بعد یہ بل قانونی طور پر آئین کا حصہ بن گیا۔

 دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد صدر کے دستخط کے ساتھ ترمیم نافذ العمل ہو گئی ہے۔

ٹیگز: