اسلام آباد:سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، جو ذرائع کے مطابق کل جمعہ کی نماز سے پہلے ہوگا۔
اجلاس کا مرکزی موضوع 27ویں آئینی ترمیم پر غور و خوض ہے۔ اطلاعات کے مطابق، سپریم کورٹ کے تین ججز نے اس اجلاس کے انعقاد کے لیے خط بھی لکھا تھا۔