Wed, September 16, 2026

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

کرائسٹ چرچ : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب کرائسٹ چرچ میں ہوئی۔اس اہم موقع پر پاکستانی کرکٹر محمد حارث اور نیوزی لینڈ کے ایش سوڈھی نے اس ٹرافی کو متعارف کرایا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کا آغاز 16 مارچ کو ہوگا۔

ٹیگز: