Wed, September 16, 2026

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنلسٹ طے، نیوزی لینڈ، بھارت، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں کوالیفائی کرگئیں

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنلسٹ طے، نیوزی لینڈ، بھارت، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں کوالیفائی کرگئیں

کراچی: چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنلز میں نیوزی لینڈ، بھارت، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ نے اپنی جگہ پکی کرلی ہے، جبکہ افغانستان کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو گئی ہے۔

جنوبی افریقہ نے بہتر رن ریٹ کی بدولت سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ گروپ اے سے بھارت اور نیوزی لینڈ، اور گروپ بی سے آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔

سیمی فائنل کے حتمی مدمقابل ٹیموں کا فیصلہ بھارت اور نیوزی لینڈ کے میچ کے بعد ہوگا۔

ٹیگز: