Wed, September 16, 2026

پاکستان ویمن ٹیم دبئی پہنچ گئی، فاطمہ ثنا کل ٹرافی رونمائی تقریب میں شریک ہوں گی

پاکستان ویمن ٹیم دبئی پہنچ گئی، فاطمہ ثنا کل ٹرافی رونمائی تقریب میں شریک ہوں گی

دبئی: ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی، قومی ٹیم آج آرام کرے گی۔

پاکستان ویمن ٹیم کل اپنا پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی، جبکہ کپتان فاطمہ ثنا ویمنز ایشیا کپ کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں شرکت کریں گی۔

قومی ٹیم نے ایشیا کپ کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں، ٹورنامنٹ میں بہتر کارکردگی کے لیے کھلاڑی کل سے باقاعدہ پریکٹس کا آغاز کریں گی۔

ٹیگز: