Wed, September 16, 2026

بنگلہ دیش نے بھارت میں میچز نہ کھیلنے کی وجہ سے آئی سی سی کو دوبارہ آگاہ کردیا

بنگلہ دیش نے بھارت میں میچز نہ کھیلنے کی وجہ سے آئی سی سی کو دوبارہ آگاہ کردیا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (ICC) کو دوبارہ آگاہ کیا ہے کہ وہ بھارت میں میچز نہیں کھیل سکے گا۔

بورڈ نے ویڈیو کانفرنس کے دوران کہا کہ بھارت میں سکیورٹی کے خدشات کی وجہ سے کھیلنا ممکن نہیں۔ BCB نے آئی سی سی سے درخواست کی ہے کہ بنگلہ دیش کے میچز بھارت سے منتقل کر کے کسی محفوظ ملک میں کرائے جائیں تاکہ کھلاڑیوں اور اسٹاف کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔

ٹیگز: