Wed, September 16, 2026

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ : بلوچستان کے شہر خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، اس کی شدت 5.6 تھی اور اس کی گہرائی 13 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز خضدار سے 86 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔

زلزلے کے دوران لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ ایک گھنٹے کے بعد دوبارہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم اس بار بھی کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

ٹیگز: