Wed, September 16, 2026

 نواز شریف کا قومی اسمبلی کا دورہ ، شہباز شریف  نے ان کا پرتپاک استقبال کیا

 نواز شریف کا قومی اسمبلی کا دورہ ، شہباز شریف  نے ان کا پرتپاک استقبال کیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی پہنچے، جہاں موجودہ وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزراء بھی موجود تھے۔
نواز شریف نے ایوان میں داخل ہوتے ہی اراکین سے مصافحہ کیا اور ملاقاتیں کیں، جس سے پارلیمانی ماحول دوستانہ دکھائی دیا۔

ٹیگز: