Wed, September 16, 2026

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران سے حملے روکنے کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران سے حملے روکنے کا مطالبہ کردیا

نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خلیجی ممالک کی درخواست پر ایک قرارداد منظور کی، جس میں ایران سے کہا گیا ہے کہ وہ خطے کے ممالک پر اپنے حملے فوراً بند کرے اور کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔

قرارداد کے حق میں 13 ممالک نے ووٹ دیا، دو نے حصہ نہیں لیا اور کسی نے مخالفت نہیں کی۔

ٹیگز: