Wed, September 16, 2026

شرح سود میں کمی یا اضافہ؟ فیصلہ 16 جون کو ہوگا

شرح سود میں کمی یا اضافہ؟ فیصلہ 16 جون کو ہوگا

کراچی: سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اجلاس 16 جون کو طلب کرلیا ہے، جس میں اگلے ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا فیصلہ کیا جائے گا۔

پالیسی اجلاس کے بعد اسی دن پریس ریلیز کے ذریعے اعلان کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ 5 مئی کو ہونے والے اجلاس میں شرح سود 1 فیصد کم کر کے 11 فیصد کر دی گئی تھی۔

ٹیگز: