Wed, September 16, 2026

لاہور جا رہے ہیں، احتجاج نہیں کر رہے: علی امین گنڈاپور

لاہور جا رہے ہیں، احتجاج نہیں کر رہے: علی امین گنڈاپور

اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد سے لاہور صرف اظہارِ یکجہتی کے لیے جا رہا ہے، کوئی احتجاج نہیں ہو رہا۔
ان کا کہنا تھا کہ قافلے کا مقصد امن، بھائی چارے اور جمہوری اقدار کا پیغام دینا ہے۔ پارٹی قیادت نے بھی واضح کیا کہ یہ دورہ صرف سیاسی مشاورت کے لیے ہے۔

ٹیگز: