Wed, September 16, 2026

جوڈیشل کمیشن کے تین اجلاس آج طلب، چیف جسٹس پاکستان صدارت کریں گے

جوڈیشل کمیشن کے تین اجلاس آج طلب، چیف جسٹس پاکستان صدارت کریں گے

اسلام آ باد:سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے تین اہم اجلاس آج منعقد کیے جائیں گے، جن کی صدارت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کریں گے۔ اجلاسوں میں عدالتی معاملات، تقرریوں اور دیگر اہم امور پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے یہ اجلاس عدالتی نظام سے متعلق اہم پیش رفت کا سبب بن سکتے ہیں۔

ٹیگز: