Wed, September 16, 2026

چین اور کینیڈا کی شراکت داری کا مقصد کسی تیسرے فریق کو ہدف بنانا نہیں: چین

چین اور کینیڈا کی شراکت داری کا مقصد کسی تیسرے فریق کو ہدف بنانا نہیں: چین

بیجنگ : چین نے کہا ہے کہ چین اور کینیڈا کے درمیان نئی سٹریٹجک شراکت داری کسی دوسرے ملک یا فریق کو ہدف بنانے کے لیے نہیں ہے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے ایک پریس بریفنگ کے دوران وضاحت دی کہ یہ شراکت داری برابری، کھلے پن، شمولیت اور باہمی مفاد کے اصولوں پر مبنی ہے، جس کا مقصد پُرامن تعاون اور دونوں ممالک کے عوام کے مفادات کو فروغ دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس شراکت داری کا مقصد عالمی امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی میں معاونت فراہم کرنا ہے۔

ٹیگز: