Wed, September 16, 2026

بنگلادیش میں انتخابات کا اعلان، 12 فروری 2026 کو پولنگ ہوگی

بنگلادیش میں انتخابات کا اعلان، 12 فروری 2026 کو پولنگ ہوگی


ڈھاکہ:بنگلادیشی الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 12 فروری 2026 کو منعقد ہوں گے۔

گذشتہ سال 5 اگست کو طلبہ کے احتجاج کے بعد سابق وزیراعظم حسینہ واجد نے اپنا 15 سالہ دور اقتدار ختم کیا اور بھارت فرار ہو گئیں۔ ان کے جانے کے بعد بنگلادیش میں عبوری حکومت محمد یونس نے سنبھالی۔

محمد یونس نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے کہا گیا ہے کہ اگلے سال فروری میں انتخابات کرائے جائیں تاکہ ملک میں جمہوری عمل دوبارہ شروع ہو۔

ٹیگز: