Wed, September 16, 2026

ایران سے جنگ نہیں، معاہدہ چاہتے ہیں:ٹرمپ کا بڑا بیان

 ایران سے جنگ نہیں، معاہدہ چاہتے ہیں:ٹرمپ کا بڑا بیان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کی ایران پر حملے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جوہری معاہدے کا موقع گنوانا نہیں چاہتے۔

ایک فون کال میں نیتن یاہو نے کہا کہ ایران دباؤ کے بغیر شرائط نہیں مانے گا، لیکن ٹرمپ نے فوجی کارروائی کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس وقت جنگ نہیں، مذاکرات کی ضرورت ہے۔ ایرانی حکام جلد امریکی تجاویز پر جواب دینے والے ہیں۔

ٹیگز: