Wed, September 16, 2026

آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول

آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول

اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط مل گئی ہے، جو سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق، آئی ایم ایف نے 8 دسمبر کو پاکستان کے لیے اس رقم کی منظوری دی تھی۔ یہ رقم موجودہ قرض پروگرام کی تیسری قسط کے طور پر پاکستان کو فراہم کی گئی ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق اقدامات کے لیے اضافی 20 کروڑ ڈالر بھی جاری کیے ہیں۔

ٹیگز: