Wed, September 16, 2026

اسلام آباد یونائیٹڈ کو پی ایس ایل 10 سے پہلے بڑا جھٹکا ، ایلکس کیری لیگ سے باہر

اسلام آباد یونائیٹڈ کو پی ایس ایل 10 سے پہلے بڑا جھٹکا ، ایلکس کیری لیگ سے باہر

اسلام آباد : پاکستان سپر لیگ کے دسویں سیزن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، لیکن دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹورنامنٹ سے پہلے ہی ایک بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر ایلکس کیری لیگ کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق کیری آسٹریلیا میں ڈومیسٹک کرکٹ میں مصروف ہیں جس کے باعث وہ پی ایس ایل میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ 

ٹیگز: