Wed, September 16, 2026

سکیورٹی فورسز کا آپریشن شعبان کامیابی سے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 13 خارجی ہلاک

سکیورٹی فورسز کا آپریشن شعبان کامیابی سے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 13 خارجی ہلاک

منگی ڈیم :منگی ڈیم پولیس سٹیشن پر دہشت گرد واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز کا آپریشن شعبان بدستور جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کارروائی میں مزید 13 خوارج ہلاک کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان کے دوران اب تک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 39 ہوگئی ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

ٹیگز: