Wed, September 16, 2026

وزیرِ اعظم کی زیرِصدارت ایف بی آر اجلاس، ٹیکس اصلاحات اور محصولات میں اضافہ پر توجہ

وزیرِ اعظم کی زیرِصدارت ایف بی آر اجلاس، ٹیکس اصلاحات اور محصولات میں اضافہ پر توجہ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کی قیادت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا اجلاس ہوا جس میں ٹیکس چوری کے انسداد، ٹیکس دہندگان کی سہولت اور محصولات میں اضافے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر غور کیا گیا۔

شہباز شریف نے انکم اور سیلز ٹیکس کے لیے جامع ڈائریکٹری کی تشکیل کی ہدایت دی تاکہ ٹیکس نظام کی شفافیت اور کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکے۔

ٹیگز: