Wed, September 16, 2026

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحات کا اجلاس، ٹیکس کلیکشن میں اضافہ خوش آئند قرار

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحات کا اجلاس، ٹیکس کلیکشن میں اضافہ خوش آئند قرار

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹیکس کلیکشن میں اضافے کو باعث اطمینان قرار دیا گیا۔ وزیراعظم نے اصلاحاتی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا اور ہدایت کی کہ رکاوٹیں دور کرکے اصلاحات کو مستقل بنیادوں پر نافذ کیا جائے۔

 وزیراعظم نے وفاق اور صوبوں کے مابین باہمی تعاون اور ہم آہنگی کو ٹیکس کلیکشن کے ثمرات برقرار رکھنے کے لیے نہایت اہم قرار دیا

ٹیگز: