Wed, September 16, 2026

کرتارپور راہداری تیسرے روز بھی بند، بھارت نے سکھ یاتریوں کو اجازت نہیں دی

کرتارپور راہداری تیسرے روز بھی بند، بھارت نے سکھ یاتریوں کو اجازت نہیں دی

نارووال :پاک بھارت کشیدگی کے باعث کرتارپور راہداری تیسرے روز بھی بند رہی۔ کرتارپور انتظامیہ کے مطابق بھارت کی جانب سے زیرو لائن کا گیٹ بند کر دیا گیا ہے، جس سے سکھ یاتریوں کی آمد رک گئی ہے۔

 بھارت کی طرف سے سکھ یاتریوں کو کرتارپور جانے کی اجازت نہیں دی گئی، اور راہداری کی بندش غیر معینہ مدت تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٹیگز: