Wed, September 16, 2026

ایران: آئل ڈپوؤں پر حملوں کے بعد فضائی آلودگی خطرناک

ایران: آئل ڈپوؤں پر حملوں کے بعد فضائی آلودگی خطرناک

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حملوں کے بعد ملک میں آئل ڈپوؤں اور تیل کی تنصیبات سے زہریلی فضا پھیل گئی ہے، جو شہریوں کی زندگی اور صحت کے لیے خطرناک ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ تہران کے قریب شاہران آئل ڈپو سمیت متعدد ریفائنریاں اسرائیلی حملوں میں نشانہ بنی ہیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق ان حملوں سے ماحولیاتی اور انسانی خطرات بڑھ گئے ہیں اور فضائی آلودگی شہریوں کے لیے سنگین خطرہ بن گئی ہے۔



ٹیگز: