Wed, September 16, 2026

ایران میں آئل تنصیبات پر حملوں کے بعد امریکا اور اسرائیل میں اختلاف پڑ گیا

ایران میں آئل تنصیبات پر حملوں کے بعد امریکا اور اسرائیل میں اختلاف پڑ گیا

واشنگٹن/تل ابیب: ایران میں آئل تنصیبات پر اسرائیل کے حملوں کے بعد امریکا اور اسرائیل کے درمیان پہلا بڑا اختلاف سامنے آیا ہے۔ امریکی حکام نے اسرائیل سے استفسار کیا کہ اس نے یہ حملے کیسے کیے اور انہیں پہلے آگاہ کیوں نہیں کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے تہران اور دیگر علاقوں میں تقریباً 30 آئل ڈپو اور توانائی کے ذخائر کو نشانہ بنایا۔ امریکا کا خدشہ ہے کہ ان حملوں سے تیل کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں اور ایران میں حکومت کے حق میں عوامی حمایت بھی مضبوط ہو سکتی ہے۔

ٹیگز: