Wed, September 16, 2026

بارکھان میں زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف، کلمہ طیبہ کا ورد

بارکھان میں زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف، کلمہ طیبہ کا ورد

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف پھیل گیا۔ لوگ گھبراہٹ میں کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

 زلزلے کی شدت 4.7 جبکہ مرکز بارکھان کے شمال میں تھا۔ تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی۔

ٹیگز: