Wed, September 16, 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ جاری، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 467 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ جاری، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 467 پوائنٹس کی کمی

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ مارکیٹ کا آغاز تیزی سے ہوا، تاہم کے ایس ای 100 انڈیکس 467 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1,85,075 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مالی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اس وقت سرمایہ کار حساس اور محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں، جبکہ عالمی مارکیٹ کے اثرات بھی اسٹاک ایکسچینج پر نمایاں ہیں۔

ٹیگز: