راولپنڈی: بلوچستان میں جاری سیکیورٹی صورتحال اور حالیہ پیش رفت سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے اہم اپڈیٹ جاری کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق بریفنگ کے دوران بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال، سیکیورٹی چیلنجز اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر تفصیلی آگاہی دی جائے گی۔