Wed, September 16, 2026

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی تعلقات مزید مضبوط، ایئر چیف کا سرکاری دورہ

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی تعلقات مزید مضبوط، ایئر چیف کا سرکاری دورہ

اسلام آباد :ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے سعودی فضائیہ کے سربراہ اور چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات کی۔

دورے کے دوران ایئر چیف کو رائل سعودی ایئر فورس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو فروغ دینے اور عسکری تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

ٹیگز: