Wed, September 16, 2026

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، عمر ایوب سمیت اہم عہدے اور کمیٹی رکنیت ختم

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، عمر ایوب سمیت اہم عہدے اور کمیٹی رکنیت ختم

اسلام آباد : قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی نشست خالی قرار دے دی ہے۔ زرتاج گل، احمد چٹھہ کے عہدے ختم اور اپوزیشن لیڈر کا چیمبر واپس لے لیا گیا۔

عمر ایوب کو پبلک اکاؤنٹس اور فنانس کمیٹی سے نکال دیا گیا ہے، جبکہ سات نااہل ارکان کی کمیٹی ممبرشپ بھی ختم ہو گئی ہے۔ اسپیکر جلد نئے اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفیکیشن جاری کریں گے۔

ٹیگز: