Wed, September 16, 2026

اسرائیل کو قبول کر کے مشرق وسطیٰ میں امن قائم کریں:ٹرمپ کا سوشل میڈیا پیغام

 اسرائیل کو قبول کر کے مشرق وسطیٰ میں امن قائم کریں:ٹرمپ کا سوشل میڈیا پیغام

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جوہری صلاحیت ختم ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے ممالک کو اسرائیل کو تسلیم کرنا ہوگا تاکہ خطے میں امن قائم ہو سکے۔

 انہوں نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ عرب اور خلیجی ممالک کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل میں شامل ہونا چاہیے۔

ٹیگز: