Wed, September 16, 2026

اب فیصلے اسلام آباد میں ہوں گے": سوشل میڈیا پر پاکستان کی سفارتی فتح کا جشن، ہیش ٹیگ 'اسلام آباد ٹالکس' وائرل

اب فیصلے اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد: پاکستان کی مؤثر سفارت کاری اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی بدولت ملک عالمی امن کا گہوارہ بن گیا۔ 'ایکس' پر لاکھوں صارفین نے پاکستانی قیادت کو "امن کا مسیحا" قرار دیتے ہوئے تہنیتی پیغامات کی بوچھاڑ کر دی۔"اسلام آباد ٹالکس" اور "پاکستان پیس میکر" جیسے ہیش ٹیگز عالمی سطح پر ٹرینڈ کر رہے ہیں۔
 عالمی طاقتوں نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان برف پگھلانے میں ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جنگ بندی میں پاکستان کا کردار نہ صرف ملکی وقار بلکہ خطے کے طویل مدتی دفاعی مفاد میں بہترین فیصلہ ہے۔

ٹیگز: