Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس میں 500 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس میں 500 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز خوشگوار رہا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس میں 500 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس تیزی کے بعد انڈیکس 1,59,621 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری روز کے مقابلے میں یہ بڑا فرق ہے، جب مارکیٹ 481 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1,59,096 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

ٹیگز: