Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 83 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 83 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا

کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست اضافہ دیکھنے کو ملا، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 83 ہزار 216 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس میں 1789 پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی، اور 100 انڈیکس 1 لاکھ 82 ہزار 340 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ آج کا مثبت آغاز سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری کا باعث بنا اور مارکیٹ میں امید کی نئی لہر دیکھنے کو ملی۔

ٹیگز: