Wed, September 16, 2026

وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا حکم: پٹرول مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 48 گھنٹوں میں 'بچت پلان' تیار کرنے کی ڈیڈ لائن

وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا حکم: پٹرول مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 48 گھنٹوں میں 'بچت پلان' تیار کرنے کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیرِ خزانہ اور وزیرِ پٹرولیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر چاروں صوبوں کا دورہ کریں اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر پٹرولیم کی بچت اور سپلائی چین برقرار رکھنے کا مؤثر منصوبہ تیار کریں۔
اجلاس   میں فیصلہ کیاگیا کہ   پچھلے ہفتے قائم کردہ کمیٹی کی بدولت ملک میں پٹرول کی قلت پیدا نہیں ہونے دی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باوجود صارفین پر کم سے کم بوجھ منتقل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

 وزیراعظم نے کمیٹی کو مزید فعال رہ کر عوام کے حق میں مؤثر سفارشات پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

ٹیگز: