Wed, September 16, 2026

نیوزی لینڈ دورے کی تیاری کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں آج سے شروع

نیوزی لینڈ دورے کی تیاری کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں آج سے شروع

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے تربیتی کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے، جو 10 مارچ تک جاری رہے گا۔
ٹیم کا تربیتی سیشن ہر روز رات 9 بجے ایل سی سی اے گراؤنڈ پر ہوگا۔ 12 مارچ کو ٹیم نیوزی لینڈ روانہ ہو گی، جہاں 16 مارچ سے پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز شروع ہوگی، اور اس کے بعد تین ون ڈے میچوں کی سیریز 29 مارچ سے کھیلی جائے گی۔

ٹیگز: