Wed, September 16, 2026

پاکستان غیر یقینی صورتحال کے خطرے سے دوچار، سیاسی جماعتیں ریاست کے ساتھ متحد ہوں: خالد مقبول صدیقی

پاکستان غیر یقینی صورتحال کے خطرے سے دوچار، سیاسی جماعتیں ریاست کے ساتھ متحد ہوں: خالد مقبول صدیقی

کراچی :ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ پاکستان نازک دوراہے پر کھڑا ہے اور ملک کسی سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

انہوں نے خبردار کیا کہ حالیہ دو روز سے جاری سیاسی مہم نے خدشات میں اضافہ کر دیا ہے، اور تمام سیاسی جماعتوں کو افواج پاکستان اور ریاست کے ساتھ کھڑا ہو کر ملکی استحکام کو یقینی بنانا ہوگا۔

ٹیگز: