Wed, September 16, 2026

پنجاب کے تمام سکول یکم ستمبر سے کھلیں گے، وزیر تعلیم کا اعلان

پنجاب کے تمام سکول یکم ستمبر سے کھلیں گے، وزیر تعلیم کا اعلان

لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کے نجی و سرکاری سکول 14 اگست کی بجائے یکم ستمبر سے کھولے جائیں گے۔

وزیر تعلیم نے کہا کہ سکولوں میں صحت اور حفاظتی ضوابط پر مکمل عمل درآمد ہوگا تاکہ تعلیمی ماحول محفوظ بنایا جا سکے اور طلبہ و اساتذہ کو کسی قسم کا خطرہ نہ ہو۔

ٹیگز: