Wed, September 16, 2026

 27 ویں آئینی ترمیم: مولانا فضل الرحمان سے ملاقات مؤخر

 27 ویں آئینی ترمیم: مولانا فضل الرحمان سے ملاقات مؤخر

اسلام آباد: حکومت 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہے۔ حکومتی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی۔

 تاہم ذاتی مصروفیات کے باعث انہوں نے ملاقات سے معذرت کر لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رابطے جاری رہیں گے تاکہ آئینی ترمیم پر اتفاق رائے پیدا کیا جا سکے۔

ٹیگز: