Wed, September 16, 2026

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد بڑھا دی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد بڑھا دی، نوٹیفکیشن جاری

کراچی :سندھ حکومت نے اپنے نوجوانوں کو خوشخبری دیتے ہوئے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی حد میں پانچ سال کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کوآرڈینیشن نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد 28 سال سے بڑھا کر 33 سال کر دی گئی ہے۔

تاہم، اس فیصلے کا اطلاق پولیس اور دیگر فورسز پر نہیں ہوگا، جیسا کہ نوٹیفکیشن میں ذکر کیا گیا ہے۔

ٹیگز: