Wed, September 16, 2026

سٹیٹ بینک آف پاکستان آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

سٹیٹ بینک آف پاکستان آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

کراچی: سٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس میں شرح سود میں کمی ہونے کا امکان ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا، جس میں اقتصادی اشاریوں کا جائزہ لے کر پالیسی ریٹ کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ماہرین کا خیال ہے کہ پاک بھارت کشیدگی موجودہ شرح سود کو برقرار رکھنے کا سبب بن سکتی ہے، مگر کاروباری طبقے اور تجزیہ کاروں کی توقع ہے کہ شرح سود میں کمی کی جائے گی تاکہ معیشت کی رفتار کو تیز کیا جا سکے۔

ٹیگز: