Wed, September 16, 2026

سکھر کا جلوس ملک کا سب سے بڑا، ملک بھر میں امن و امان برقرار ہے:محسن نقوی

سکھر کا جلوس ملک کا سب سے بڑا، ملک بھر میں امن و امان برقرار ہے:محسن نقوی

سکھر:سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سکھر میں پاکستان کا سب سے بڑا جلوس نکالا جا رہا ہے اور سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ جلوس پرامن ہیں اور عوام سوشل میڈیا کی افواہوں پر توجہ نہ دیں۔ وزیر داخلہ نے اپیل کی کہ اگلے دو دن سیاست نہ کی جائے۔

ٹیگز: