Wed, September 16, 2026

"دعا کریں، جلد واپسی ہو" ,شاداب خان کا پیغام مداحوں کے نام

اسلام آباد :پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر شاداب خان نے کندھے کی سرجری کے بعد سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔
انہوں نے لکھا    "الحمدللہ سرجری کامیاب رہی۔ اب ری ہیب کا مرحلہ ہے۔ دعا کریں کہ جلد صحتیاب ہو کر دوبارہ میدان میں آ سکوں۔"

شاداب خان قومی ٹیم کا اہم حصہ ہیں اور ان کی انجری نے ٹیم کو نمایاں نقصان پہنچایا ہے۔ شائقین کو امید ہے کہ وہ جلد مکمل فٹ ہو کر ایک بار پھر سبز جرسی میں نظر آئیں گے۔

ٹیگز: